بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مون گارڈن کے مکینوں کی دعائیں رنگ لے آئیں، بلڈنگ گرانے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے مون گارڈن گرانے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے اور مون بلڈرز کو پانچ کروڑ روپے کی بینک گارنٹی جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مون گارڈن گرانے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے مون بلڈر کو 15 دن کے اندر پانچ کروڑ روپے نقد اور پانچ کروڑ روپے بینک گارنٹی جمع کرانے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ مقررہ مدت کے اندر گارنٹی جمع کرا دی گئی تو بلڈنگ نہیں گرائی جائے گی۔ اس کے علاوہ عدالت نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ کیس کا فیصلہ ہونے تک مون گارڈن بلڈنگ سے ملحقہ کوئی بھی فلیٹ لیز پر نہیں دیا جا سکے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…