اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روسی سکیورٹی فورسز کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بارودی مواد کے نشانات مل گئے ہیں،سینائی میں روسی طیارے کو دہشتگردوںنے تباہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کی سکیورٹی فوس کے سربراہ کا کہناہے کہ مصر کے صحرا سینا میں تباہ ہونے والا روسی مسافر طیار ہ وسی طیارہ دہشتگرد حملے میں گرایا گیا،طیارے کو ایک کلو ٹی ایم ٹی بارودی مواد سے تباہ کیا گیا جس کے شواہد بارودی مواد کے نشانات کی صورت میں مل گئے ہیں۔سکیورٹی سربراہ نے بتایا کہ طیارے کو تبادہ کرنے کیلئے دیسی ساختہ بم استعمال کیا گیا۔دریں اثنا روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ طیارے کی تباہی کے ذمہ داروں کو ڈھونڈ نکالیں گے اور روس شام میں داعش کے ٹھکانوں کیخلاف فضائی حملوں میں شدت لائے گا۔
روسی طیارے کو دہشتگرد وں نے تباہ کیا،سکیورٹی سربراہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
سنت یہ بھی ہے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
5 ہزار ،1 ہزار روپے کے نوٹ کو تیار کرنے پر کتنی لاگت آتی ہے؟حکام اسٹیٹ بینک نے بتا دیا



















































