بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ ہائیکورٹ نے عافیہ صدیقی کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس فیصل عرب نے کی۔دوران سماعت درخواست گزارڈاکٹر فوزیہ نے موقف اختیار کیا کہ سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کے لیے بین الاقوامی معاہدے پر دستخط کرنے کا حکم دیا تھا ،لہذا عدالتی حکم پر عمل کرایا جائے۔عدالت نے وفاقی حکومت سے 27 نومبر تک جواب طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ بتایا جائے اب تک ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کے لیے کیا اقدامات کیے گئے –

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…