اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ابھرتے ہوئے بھارتی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر نواز خان کو قتل کردیا گیا۔ نواز نے 2013 میں کرکٹ ساﺅتھ افریقہ کے سال کے بہترین کرکٹرکا ایوارڈ بھی جیتا تھا۔پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے مقتول کے بہترین دوست سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے جب کہ پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 23 سالہ نوازخان کو اس کے دوست 21 سالہ تھاندوواکھے ڈوما مبینہ طور پر بہلا پھسلا کر قریبی جنگل میں لے گئے جہاں جھاڑیاں کاٹنے والے چاقو سے ان کا سرتن سے جدا کردیا۔پولیس ان کے دوست ڈوما کو قتل کے الزام میں گرفتاری کے بعد جائے حادثہ پر لے گئی جہاں اس نے بتایا کہ روحانی علاج کرنے والے ایک شخص نے ان سے کسی شخص کا سرلانے کے لئے کہا تھا جس پر اس نے اپنے سب سے قریبی دوست جنوبی افریقی کرکٹر کا سب تن سے جدا کیا۔
باصلاحیت بھارتی نڑاد مسلمان کرکٹر کا سرکاٹ دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































