جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کسی کالعدم جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی، بلاول بھٹو زرداری

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی کالعدم جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی اور نہ ہی سیٹ ایڈ جسمنٹ کی جائے گی۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ انتخابی نشان تیر طاقتور کے خلاف کمزور کی فتح کا نشان بن کر ابھرے گا جب کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کسی کالعدم جماعت سے اتحاد نہیں کرے گی اور نہ ہی سیٹ ایڈ جسمنٹ کی جائے گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ پارٹی کا کوئی فرد کالعدم جماعتوں سے رابطہ نہ رکھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…