بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

چیئرمین پی سی بی بھارت سے سیریز کے لیے پُرامید

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان بھارت کے ساتھ سیریز کے لیئے اب بھی پر امید ہیں،ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن معاہدے کے مطابق ہی کھیلیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کا دوچار دن میں فیصلہ ہوجائے گاتاہم شہریار خان نے ایک بار پھرواضح کیا کہ بھارت جا کر کھیلنا مناسب نہیں ۔شہریار خان نے تسلیم کیا کہ وہ بھارتی بورڈ کے صدرششانک منوہر کی حکومت سے اجازت ملنے والی بات،صحیح طرح سمجھ نہیں سکے تھے ۔عمر اکمل کے حوالے سے شہریار خا ن کہتے ہیں کہ عمر اکمل کے معاملے پر حیدر آباد پولیس کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ فیصلہ وہ خود کریں گے۔شہریار خان نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں اب کوکوبرا بال استعمال کی جائے گی ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…