بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ریحام خان نے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان کیخلاف مقدمہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لندن(نیوزڈیسک) ریحام خان نے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان کیخلاف مقدمہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپنے سابق شاہر ڈاکٹر اعجاز کیخلاف مقدمہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ریحام خان نے اپنے وکیل کو خط تحریر کرکے سول مقدمہ دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ریحام خان نے اپنے سابق شوہر سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ ریحام خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اعجاز کے بیانات کی وجہ سے ان کے اور عمران خان کے رشتے پر اثر پڑا۔ ڈاکٹر اعجاز کے بیانات ہی ان کے اور عمران خان کے مابین طلاق کا باعث بنے

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…