اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ برس دھرنوں کے دوران 3 کارکنوں کی ہلاکت پر وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر عوامی تحریک کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وزیراعظم نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ چودھری نثار، وفاقی وزیر سعد رفیق اور آئی جی اسلام آباد سمیت 11 افراد کے خلاف درج قتل کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔مقدمہ خارج کرنے کی درخواست آئی جی اسلام آباد کی طرف سے دائر کی گئی تھی ۔ عدالت نے ایف آئی آر پر حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے عوامی تحریک کو نوٹس جاری کردیا ، مزید سماعت26نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔
وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ خارج کرنیکی درخواست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
سنت یہ بھی ہے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
5 ہزار ،1 ہزار روپے کے نوٹ کو تیار کرنے پر کتنی لاگت آتی ہے؟حکام اسٹیٹ بینک نے بتا دیا



















































