اسلام آبا(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کے دورے سے متعلق پیشگی اجازت کے بغیر کسی بھی فیصلے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پی سی بی کو پاک بھارت مجوزہ سیریز پر کوئی بھی قدم اٹھانے سے روکتے ہو ئے ہدایت کی ہے کہ بھارت کے دورے قبل پیشگی اجازت لی جائے،وزیر اعظم کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو یہ ہدایت تین روز قبل دی گئی ہے۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ نے پاکستان کرکٹٹیم کے دورہ بھارت کی مخالفت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت انتہا پسند شیو سینا کیساتھ کھڑی ہے،میں بھارت سےکرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنےکی مخالفت کروں گا،بھارتی حکومت اور شیو سینا کے لوگ اپنے لوگوں کے منہ کالے کرتے ہیں، ان کے دل بھی کالے ہیں۔
پاک بھارت سیریز،وزیراعظم نے پی سی بی کو فیصلے سے روک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































