اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی بیوی کی نشست خالی ہونے پر شادی کی باقاعدہ درخواست کرنے والی خواتین کی تعداد 10 سے تجاوز کرگئی۔ تین خواتین نے عمران خان کی بہنوں جبکہ سات خواتین نے براہ راست اور سوشل میڈیا کے ذریعے عمران خان سے رابطے کئے ہیں۔ ذرائع نے آن لائن کا بتایا ہے کہ ادکارہ میرا، 21 سالہ سندس، 29 سالہ عالیہ ، بے باک ماڈل قندیل بلوچ ، 32 سالہ عابد ہ خان، 27 سالہ شانزے انعام خان اور دیگر شامل ہیں۔ تین نوجوان اور پرکشش لڑکیوں نے عمران خان کی بہنوں کے ذریعے رابطہ کیا ہے دھرنے کے دوران شادی کی پیش کش کرنے والی لڑکیاں اس کے علاوہ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان فی الحال شادی جیسے تجربے کو دوبارہ دہرانے کے لیے ذہنی طورپر تیار نہیں ہیں۔ تاہم ان کی بہنوں نے ٹھان لی ہے کہ 2016 سے قبل یا پھر 2016 کے شروع میں عمران خان کے ایک پھر سر پر سہرا سجایا جائے۔
عمران خان سے شادی کرنے والی خواتین کی تعداد10سے تجاوزکرگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
سنت یہ بھی ہے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
5 ہزار ،1 ہزار روپے کے نوٹ کو تیار کرنے پر کتنی لاگت آتی ہے؟حکام اسٹیٹ بینک نے بتا دیا



















































