لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے بھارتی خاتون جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے جو بھارت میں پاکستان سے متعلق مختلف معلومات مہیا کرتی تھی ۔میڈ رپورٹس کے مطابق عمرانہ نامی گرفتار خاتون کچھ عرصہ قبل باغبانپورہ کے علاقے میں کرائے کے مکان میں رہنے آئی تھی ۔عمرانہ بھارت میں پاکستان سے متعلق معلومات فراہم کرتی تھی جس پرحساس اداروں نے کارروائی کر کے خاتون کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار خاتون کے قبضے سے موبائل فون کے مختلف سمز بھی برآمد ہوئی ہے ۔سیکیورٹی اداروں ن خاتون کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































