بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ایجنسیوں کے قبائلی اپنے مطالبات کے حق میں ڈی چو ک اسلام آباد میں دھرنا دینے کےلئے فاٹا سے روانہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

پشاور (نیوزڈیسک)فاٹا سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام تمام آٹھوں قبائلی ایجنسیوں کے قبائلی اپنے مطالبات کے حق میں ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنا دینے کے لے گاڑیوں کے ذریعے فاٹا سے روانہ ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قبائلی علاقوں کے عوام مقامی رہنماو ¿ں کی قیادت میں موٹر وے پر رشکئی انٹر چینج پر جمع ہونا شروع ہوئے .ھرنا کےلئے شروع ہونے والے مارچ میں فاٹا کے رہنماو ¿ں کے علاوہ وکلاءاور عوام کی بڑی تعداد موجودتھے۔ فاٹا سیاسی اتحاد کے صدر سابق ایم این اے باجوڑ ایجنسی اخونزادہ چٹان کے مطابق ڈی چوک پر ہونے والے دھرنے میں تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین شرکت کریں گے۔انہوںنے کہاکہ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔موٹر وے انٹر چینج پر منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فاٹا کے مقررین نے قبائلیوں کے حقوق کے بارے میں وزیر اعظم کی بنائی گئی کمیٹی کومسترد کردیا۔ مقررین کے مطابق فاٹا کو آئین کے دائرہ کار میں شامل کیا جائے اور ایف سی آر کو ختم کرکے فاٹا کو صوبے بنایا جائے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…