کراچی (نیوزڈیسک) ایک دفعہ سابق صدر پرویز مشرف نے مولاناطارق جمیل کو ناشتے پر بلایا اورا±ن سے استفسار کیاکہ داڑھی کیوں رکھی ہے جس پر مولاناطارق جمیل نے کہاکہ اسی داڑھی نے توآپ کو بلانے پر مجبور کیااور پرویز مشرف لاجواب ہوگئے۔ مولانامنظوراحمد مینگل نے ایک مجمع سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ پرویزمشرف نے مولاناطارق جمیل کو ناشتے پر بلایا اور کہاکہ داڑھی کیوں رکھی ہے ، یہ امامہ کیوں لیاہواہے کاش تیرے جیسے ذہین انسان ڈاکٹر بنتے ، آپ اگر ایم بی بی ایس ڈاکٹر بنتے تو کیا کمال ہوتا۔ پرویز مشرف کے ان سوالات پر مولاناطارق جمیل نے کہاکہ صدر صاحب ، ڈاکٹر توہزار وں ہیں لیکن آپ نے کسی کو بلایاہے؟ ناشتے پر آپ لقمہ اٹھااٹھاکر میرے منہ میں ڈال رہے ہیں ,یہ سب کچھ محمدکا صدقہ ہے ، ا±ن کی اسی سنت نے آپ کو مولاناطارق جمیل کا جوتاسیدھا کرنے پر مجبور کیا۔
داڑھی رکھنے سے متعلق سوال پر پرویزمشرف کو مولاناطارق جمیل کا ایسا جواب کہ خاموش ہی رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































