بہاولنگر (این این آئی) حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کے کوائف اکٹھے کرنا شروع کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق بہاولنگر سمیت اس وقت بھی ملک کے مختلف حصوں میں 10 لاکھ سے زائد افغان باشندے موجود ہیں جو پاکستان کی معیشت پر بوجھ کے مترادف ہیں جبکہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد اس سے الگ ہے ذرائع کے مطابق حکومت تمام غیر رجسٹرڈ افغانیوں کو واپس ان کے وطن بھجوانے کےلئے اقدامات کرنے پر غور کررہی ہے تاکہ ملک پر معاشی بوجھ کو کم کیا جائے۔
نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کے کوائف اکٹھے کرنا شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































