منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

بھارتی ریاست بہار کے بعد اترپردیش میں بھی لوگوں نے فرقہ پرستی کارڈ کو مسترد کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)اتر پردیش میں ہونے والے پنجائیت کے انتخابات میں مسلمانوں سے شادی کرنے والی کئی دلت خواتین کامیاب ہوگئی ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے بعد اترپردیش میں بھی لوگوں نے فرقہ پرستی کارڈ کو مسترد کر دیا ¾مذہب اور ذات پات کے نام پر سب سے زیادہ حساس سمجھے جانے والے ضلع مظفرنگر میں تبدیلی آگئی قامی پنجائیت کے انتخابات میں مسلمانوں سے شادی کرنے والی کئی دلت خواتین نے اقلیتوں کےلئے مخصوص نشستوں پر کامیابی سمیٹی۔دلت خواتین میں ایک راجپت چودھری ہیں جنہوں نے مقامی کالج کے پرنسپل جلال الدین سے 2001 میں شادی کی ،ایک سنیتا ہیں جنہوں نے 2009 میں محمد حسین سے شادی کر اپنا نام ستارہ رکھ لیا،ایک اوردلت خاتون سونی ہیں جنہوں نے 2007 میں شہاب الدین سے شادی کی۔نجیب آباد سے فاتح قرار پانے والی شکنتلا بھی ہیں جنہوں نے ایک مسلمان لطیف کو اپنا جیون ساتھی بنایاان خواتین نے اپنی شادیاں بھی رجسٹرڈ کروا لی ہیں۔ ان کی اگلی منزل پنجائیت چیئرپرسن کے عہدے کا انتخاب جیتنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…