لاہور(آن لائن) کرکٹر عمراکمل نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس پر اپناجواب جمع کرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر اکمل نے شوکاز نوٹس کا جواب سلیکشن کمیٹی کے رکن سبحان احمد کے دفتر میں جمع کرایا ہے جس میں انہوں نے موقف اپنایا ہے کہ شادی کی تقریب میں انتظامیہ کو بتا کر گیا تھاسنٹرل کنٹریکٹ اور ڈسپلن کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی۔ اس موقع پر عمراکمل نے میڈیا سے گفتگو نہ کی ، ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا شوکاز نوٹس پر میڈیا سے بات نہیں کرسکتا۔واضح رہے کہ کرکٹر عمر اکمل حیدر آباد میں ایک شادی کی تقریب میں شریک کی تھی جہاں انہیں ڈانس کرنے کی پاداش میں انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا تھا اور پی سی بی کی طرف سے شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا۔
عمراکمل نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس پر اپناجواب جمع کرادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
سنت یہ بھی ہے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
5 ہزار ،1 ہزار روپے کے نوٹ کو تیار کرنے پر کتنی لاگت آتی ہے؟حکام اسٹیٹ بینک نے بتا دیا



















































