بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان کا قافلہ روک لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

میانوالی(نیوز ڈیسک )عمران خان جو کہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں اپنے آبائی علاقے پشاور کے دو روزہ دورے پر وہاں موجود ہیں کو عیسیٰ خیل جاتے ہوئے ان کے مقامی کارکنوں نے راستے میں روک لیا۔کارکنوں نے پی ٹی ٰآئی چیئرمین کے قافلے کو راستے میں روک کر ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کیخلاف شدید احتجاج کیا۔کارکنوں کا کہنا تھا کہ جن لوگوں میں ٹکٹیں تقسیم کی گئی ہیں وہ لوگ علاقے میں غیرمعروف ہیں۔اس موقع پر مظاہرین نے سیاہ پرچم اٹھا رکھے تھے۔کارکنوں کے احتجاج پر عمران خان اپنی گاڑی سے باہر نکل آئے اور کارکنوں کو مطمئن کرتے ہوئے اعتماد میں لیا۔واضح رہے کہ میانوالی عمران خان کا آبائی علاقہ ہے جہاں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں انتخابات کا انعقا د ہونا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…