بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے موٹروے ایم 4کے دوسرے سیکشن کا افتتاح کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ٹوبی ٹیک سنگھ(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے موٹروے ایم 4کے دوسرے سیکشن کا افتتاح کر دیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاو س کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ایم 4موٹروے سے ملک کے شمال جنوب کے شاہراتی نظام کو توسیع دے گااورپاکستان کو راہداری کے طور پر مستحکم کرے گا۔ موٹروے سے سفر کی لاگت کم ہوگی اور تجارت کو فروغ ملے گا۔ وفاقی و صوبائی وزرا، اراکےن قومی و صوبائی اسمبلی اور اعلی افسران کیبڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔وزیراعظم کو بعد میں اس پراجیکٹ کے بارے میں مکمل بریفنگ بھی دی گئی۔ 62 کلومیٹر کے اس حصے پر سترہ ارب لاگت آئے گی اور یہ منصوبہ دو سال میں مکمل ہو گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…