بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کردیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(آئی این پی) وفاقی حکومت نے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کردیں‘ حکومت نے آئی ایم ایف سے پچاس کروڑ ڈالرقرض کی قسط کے لئے چالیس ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی سمری مکمل کرلیں۔ذرائع کے وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے پچاس کروڑ ڈالرقرض کی قسط حاصل کرنے کیلئے چالیس ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے درآمدی گاڑیوں، ڈیری مصنوعات، سگریٹ اور سیمینٹ پر نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز پرغور شروع کر دیا، جبکہ درآمدی گاڑیوں پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی اورڈیری مصنوعات کی درآمد پرریگولیٹری ڈیوٹی میں بھی اضافے کی تجویزپیش کردی گئی ہے۔منی بجٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس چھوٹ سے متعلق بعض ایس آر اوز بھی واپس لئے جاسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے ٹیکس لگانے کے لئے سمری وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کوپیش کی جائے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…