منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

مولانافضل الرحمن اورعبدالغفورحیدری کا تبلیغی مرکزرائیونڈکا دورہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی ) جمعیت علماءاسلام کے مرکزی امیرمولانافضل الرحمن اورمولاناعبدالغفورحیدری لاہومیں تبلیغی مرکزرائیونڈگئے جہاں پرتبلیغی مرکزکے بزرگوں حاجی عبدالوہاب،مولاناطارق جمیل اورمولانااحمدلاڈانڈیاوالے نے ان کااستقبال کیاانہوں نے مرکزمیں مختلف علماءسے ملاقاتیں کیں اورکئی گھنٹے تک خواص کے پنڈال میں بیٹھے رہیں،بعدازا ں انہوں نے جمعیت کے رہنمابلال میرکے گھرپراستقبالیہ تقریب میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مغرب اپنی پالیسیاں بدلے،پندرہ سال سے مغرب مسلمانوں پرآگ برسارہاہے،آج کے گھرمیںبھی یہ آگ پہنچ گئی انہوں نے وزیراعظم کے لبرل پاکستان کے بیان پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ وہ وزیراعظم سے ملکراس بیان کی وضاحت مانگیں گے کہ انہوںنے آئین سے متصادم بیان کیسے دیدیااس موقع پرمولاناعبدالغفورحیدری اورحافظ حسین احمدبھی موجودتھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…