فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے بگھی پر سوار ہوتے ہی بگھی کے گھوڑے گر گئے، ان کو دوبارہ بگھی میں بٹھایا گیا تو گھوڑے ایک بار پھر گر گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزےر قانون رانا ثنااللہ کے اعزاز میں یونین کونسل ایک کے نو منتخب چیئرمین نے استقبالیہ دے رکھا تھاجس میں شرکت کیلئے رانا ثنا اللہ جب آئے تو ان کو کار سے اتار کر بگھی میں بٹھا یا گیا تو گھوڑے گر گئے گھوڑوں کو اٹھا کر دوبارہ کھڑا کیا گیا تو وہ ایک بار پھر گر گئے جس پر کارکنوں نے تالیاں بجائیں۔ بعدازاں رانا ثنا اللہ کو بگھی میں ہی جلسہ گاہ لایا گیا۔
فیصل آباد ،رانا ثنا اللہ کے بگھی پر بیٹھتے ہی گھوڑے گر گئے، اٹھایا گیا تو پھر گر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































