بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کی جانب پاکستان آنیوالے ایک شخص نے تیز رفتار جیپ گیٹ سے ٹکرا دی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان آمد ورفت کیلئے استعمال ہونیوالے واہگہ بارڈر پر ایک شخص جیپ سمیت سرحدی لائن تک پہنچ گیا ۔ذرائع کے مطابق صبح کے وقت بھارت کی جانب پاکستان آنیوالے ایک شخص نے تیز رفتار جیپ گیٹ سے ٹکرا دی جس وجہ سے گیٹ ٹوٹ گیا ، تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔بھارتی فورسز نے جیپ سمیت ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے ۔ بڑے حادثے سے بچنے کیلئے پاکستان کی جانب سے فوری طورپر حفاظتی اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔ گیٹ ٹوٹنے کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان آمد ورفت معطل ہوگئی ہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…