پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے زلزلہ زدہ علاقوں میں سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان سمیت زلزلہ متاثرہ بالائی علاقوں میں برفباری تھم جانے کے بعد سرد ہوائیں چل رہی ہیں جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق۔ اگلے 7 سے 8 روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقو ں میں موسم خشک رہے گا۔ صاف موسم کی وجہ سے دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔ ا?ئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ جبکہ زلزلہ سے متاثرہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت پارہ چنار منفی چار، ،کالام ، سکردو منفی ایک ، جبکہ گوپس اور قلات میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے زلزلہ زدہ علاقوں میںسردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
سنت یہ بھی ہے
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا



















































