دمشق (نیوزڈیسک)شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ فرانس میں دہشتگردی کے واقعات فرانس کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے یاد رہے کہ فرانس میں دہشتگرد حملوں کی ذمہ داری عراق اور شام میں سرکردہ دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے فرانس کے ایک وفد سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ داعش ہم پر حملہ کرتی ہے تو مغربی ممالک اسے فائٹرز کہتے ہیں اور جب ان پر حملہ کرتی ہے تو اسے دہشت گرد کہتے ہیں داعش نے فرانس میں دھماکے شام میں فرانس کی جانب سے مسلسل کارروائیوں کو قرار دیا ہے ۔
پیرس میں حملوں کاذمہ دارفرانس خود ہے ،بشارالااسد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































