بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی تعداد مقامی آبادی سے 3 فیصد زائد،اخراجات کم

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

دوبئی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی 7 میں سے 3 ریاستوں میں پاکستانیوں کی تعداد مقامی افراد سے زیادہ ہوگئی ہے مگر وہ اخراجات میں بہت پیچھے ہیں۔کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈز پر ادائیگیوں کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دوبئی، شارجہ اور اجمان میں پاکستانیوں کی تعداد 12 فیصد ہے جو مقامی آبادی سے 3 فیصد زائد ہے۔201503

ء کی پہلی تین سہ ماہی میں خرید و فروخت میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔گمان کیا جا رہا تھا کہ پاکستانی خرید و فروخت میں پہلے نمبر پر ہوں گے مگر ایسا نہیں ہے، پہلے نمبر پر امریکی، دوسرے پر سعودی، تیسرے نمبر پر برطانوی ہیں۔سیاحوں کی جانب سے اخراجات میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔یہ امر بھی باعث دلچسپی ہے کہ رواں برس روسیوں کی جانب سے اخراجات میں 57 فیصد، چینیوں کی جانب سے 20 فیصد کمی آئی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…