ویٹی کن سٹی (نیوزڈیسک) پیر س واقعہ پر رد عمل میں ویٹی کن سے جاری بیان میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ یہ حملے تیسری عالمی جنگ کا حصہ ہیں اور ان حملوں کو کوئی مذہبی اور انسانی بنیادوں پر کوئی جواز نہیں۔ امریکی صدر براک اوباما نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اس غم کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانس پر دہشت گردی پوری انسانیت پر اور مشترکہ اقدار اور روایت پر حملہ ہے، امریکا فرانس اور دنیا کے دیگر ممالک کےساتھ مل کر ان دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے گا اور دہشت گرد جہاں بھی ہوں ان کے نیٹ ورک کا پیچھا کریں گے۔
پیرس پرحملے تیسری عالمی جنگ کاحصہ ہیں ،پوپ فرانسس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































