لاہور(نیوزڈیسک)جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن فرانس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعہ کی تو مذمت کی مگر ساتھ ہی ساتھ مغرب کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مشورہ دیدیا۔ کہتے ہیں کہ پندرہ سال سے اسلامی دنیا پر مغرب آگ برسا رہا ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ٓئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کو تنقید کی بجائے تجویز کے طور پر لینا چاہیے۔ انکا کہنا تھا کہ وہ جمہوریت اور آئین کے ساتھ کھڑے ہیں مگر کسی کو تصادم کا مشورہ نہیں دے سکتے۔ مولانا نے عمران خان کے جادو ٹونے پر یقین رکھنے کے سوال کا تو جواب نہیں دیا مگر انکی سیاست کو بچگانہ ضرور قرار دیدیا۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ نے وزیر اعظم نواز شریف کے لبرل پاکستان کے بیان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہ وہ وزیراعظم سے ملکر وضاحت مانگیں گے کہ انہوں نے آئین سے متصادم بیان کیسے دیدیا۔
فرانس میں دہشتگردی کی مذمت ،مغرب اپنی پالیسیاں تبدیل کرے ،فضل الرحمان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
سنت یہ بھی ہے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
5 ہزار ،1 ہزار روپے کے نوٹ کو تیار کرنے پر کتنی لاگت آتی ہے؟حکام اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
اسلام آباد، گھر سے 13 سالہ لڑکے کی پھندا لگی لاش برآمد
-
نئے کرنسی نوٹوں با رے اسٹیٹ بینک کا اہم بیان



















































