پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

فرانس میں دہشتگردی کی مذمت ،مغرب اپنی پالیسیاں تبدیل کرے ،مولانافضل الرحمان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن فرانس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعہ کی تو مذمت کی مگر ساتھ ہی ساتھ مغرب کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مشورہ دیدیا۔ کہتے ہیں کہ پندرہ سال سے اسلامی دنیا پر مغرب آگ برسا رہا ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہٓئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کو تنقید کی بجائے تجویز کے طور پر لینا چاہیے۔ انکا کہنا تھا کہ وہ جمہوریت اور آئین کے ساتھ کھڑے ہیں مگر کسی کو تصادم کا مشورہ نہیں دے سکتے۔ مولانا نے عمران خان کے جادو ٹونے پر یقین رکھنے کے سوال کا تو جواب نہیں دیا مگر انکی سیاست کو بچگانہ ضرور قرار دیدیا۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ نے وزیر اعظم نواز شریف کے لبرل پاکستان کے بیان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہ وہ وزیراعظم سے ملکر وضاحت مانگیں گے کہ انہوں نے آئین سے متصادم بیان کیسے دیدیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…