منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘موبائل فون نے فرانسیسی شہری کی زندگی بچا لی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (نیوزڈیسک)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،اسکی ایک مثال پیرس حملوں میں سامنے آئی جہاں ایک فرانسیسی شہری دہشت گردوں کے حملے میں معجزاتی طور پر بچ گیا۔فرانسیسی شہری سیلویسٹر نے بتایاکہ وہ اپنے موبائل فون پر بات کر رہاتھا کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔اس دوران بم دھماکے سے نکلنے والا ایک بال بیرنگ سیدھا آکر اس کے فون میں لگااور وہ گر گیا۔شہری سیلویسٹر نے مزید بتایاکہ اگر وہ فون پر بات نہ کررہاہوتا تو وہ اس وقت زندہ نہ ہوتا اور بال بیرنگ سر چیر کرگزر چکاہوتا۔واضح رہے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ریسٹورنٹس ، کنسرٹ ہال اور سٹیڈیم پر دہشت گردوں کے حملوں میں 178 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔جس کے بعد فرانس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…