منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

فرانس حملوں کے بعد داعش جنگجوﺅں کی مبارکبادیں ، مسلمانوں کیلئے مزید مشکلات کا امکان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(آن لائن) فرانسیسی دارلحکومت میں یکے بعد دیگرے ہونیوالے دہشتگردی کے واقعات میں 178سے زائد افرادمارے گئے ہیں جس کے بعد داعش کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو مبارکبادیں دینا شروع کردی ہیں اور اس اقدام کی وجہ سے ان حملوں میں داعش کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیاجارہاہے تاہمباضابطہ طورپر ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس میں ہونیوالے حملوں کے بعد داعش کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے

پیرس میں فٹ بال میچ کے دوران بم دھماکے کی خصوصی ویڈیو

کومبارکبادیں دیناشروع کردی ہیں اور کئی نے مٹھائیوں کی تصاویر شیئرکیں۔ تجزیہ نگاروں کاکہناہے کہ ان حملوں سے آگے بڑھ کر دیکھیں تو فرانس میں مسلمانوں کیلئے جینا مزید مشکل ہوجائے گاکیونکہ مساجد کی نگرانی بڑھ جائے گی اور اسی طرح مسلمانوں پر دہشتگردی کے شکوک وشبہات کی وجہ سے ا±ن کا جینا محال ہوجائے گا، سیکیورٹی ادارے پیچھاکریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…