پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے سات دہشتگرد حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے ۔ شام اور عراق میں برسر پیکار جنگجو تنظیم نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مزید کارروائیوں کی دھمکی دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق داعش نے مارد 2016 ءمیں یورپ کے مختلف شہروں کو نشانہ بنانے کا عندیہ دیا ہے ۔دوسری جانب فرانسیسی صدر نے بیان جاری کیا ہے ہم اس طرح کی کارروائیوں سے نہیں ڈرتے مستقبل میں دہشتگردوں کاڈٹ کر مقابلہ کرینگے ۔پیر س میں دعاش نے سات مقامات پر دہشتگرد حملے کئے جن میں 160 افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔ یاد رہے پیرس حملوں سے ایک روز قبل امریکا نے داعش کے وحشت ناک جنگجو جہادی جان پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیاتھا ۔مبصرین کے مطابق پیرس میں دہشتگردوں کی کارروائی جہادی جان پر کئے گئے حملے کا ردعمل ہے ۔
فرانس حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































