جنےوا (آئی این پی)بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ براہمداغ بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں، کسی بھی جدوجہد کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔جمعہ کو اےک نجی ٹی وی کے مطابق براہمداغ بگٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان صرف
قندیل بلوچ کا عمران خان کو دھمکی آمیز پیغام
پیغامات ہی پہنچا رہے ہیں، پیپلز پارٹی دور میں رحمان ملک کی حربیار مری سے ملاقاتیں ہوتی رہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں، کسی بھی جدوجہد کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔