جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کی پیرس حملوں کی شدید مذمت

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نوازشریف نے پیرس میں ہونے والے حملوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پیرس میں بے گناہ افراد کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیاپاکستان ، فرانس کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہے۔ ہم دہشتگردوں کوانصاف کے کٹہرے میں لانے کی مکمل حمایت کرینگے۔یاد رہے کہ فرانس کے شہر پیرس میں فٹبال میچ کے دوران دہشتگردوں کے حملے میں 180 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ دہشتگردوں کے حملے کے بعد فرانس کی سرحدیں بند اور پیرس میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…