جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کی کراچی میں دیوالی تقریب میں شرکت،اپنے اوپر رنگ پھینکنے کی خواہش کا اظہار

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں نوازشریف نے کہا کہ وہ سب کے وزیر اعظم ہیں ،خواہ وہ ہندو ہوں ،مسلمان،سکھ یا عیسائی۔مشکل وقت میں کام آنا میرا فرض ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں دیوالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ میرا دل کرتا ہے کہ میں ہندوﺅں کی خوشیوں میں شریک ہوں ۔آپ مجھ پر رنگ پھینکیں میں آپ پر۔میری ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ میں ایسی تقریبات میں حصہ لوں۔مسلمان،ہندو،عیسائی ،سکھ ،پارسی سب پاکستانی ہیں ۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…