جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

سیاچن میں تاریخ رقم کر نیوالے لیفٹیننٹ کرنل ظفرعباسی غازی انتقال کرگئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سیاچن محاذ پر جوانمردی کی تاریخ رقم کر دینے والے لیفٹیننٹ کرنل (ر) ظفرعباسی غازی انتقال کرگئے ، کرنل غازی کے کارناموں کی عکاسی مشہور ڈراما سیریل الفا براوو چارلی میں کیپٹن کاشف کے کردار نے کی۔مشہور ڈارمہ سیریل الفا براو چارلی میں کیپیٹن کاشف کا کردار پاک فوج کیجس جانباز سے متاثر ہو کر لکھا گیا تھا وہ کوئی اور نہیں لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ ظفرعباسی غازی تھے۔لیفٹیننٹ کرنل (ر) ظفرعباسی غازی 1987ء میں وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے سیاچن کی خون جمانے والی سردی میں اپنے دونوں ہاتھ اوراپنی دونوں ٹانگیں گنوا بیٹھے تھے،پاک دھرتی کا یہ نڈر اور قابل فخر سپوت راولپنڈی کے سی ایم ایچ اسپتال میں رضائے الٰہی سے خالق حقیقی سے جا ملا۔معذوری کے باوجود انہوں نے ہمت نہیں ہاری،اپنے وطن سے محبت کا جذبہ ان کے دل میں جوش مارتا رہا، وہ پاک آرمی میں اپنی خدمات انجام دیتے رہیاور بعد میں بہ حیثیت لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ ہوئے۔لیفٹیننٹ کرنل (ر) ظفرعباسی غازی آخری وقت تک کام اپنے ہاتھ سیکرنا پسند کرتے،وہ مصنوعی ٹانگوں اور ہاتھ کی مدد سے چلتے پھرتے،کھاتے،عبادت اور ڈرائیونگ تک کرتے تھے۔پاکستانی قوم جان باز سپاہیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…