بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کسی کے ساتھ جنگ کی اورنہ کریں گے ،صوبوں سے بہترتعلقات رکھناچاہتے ہیں ،پرویزرشید

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشیدنے کہاہے کہ کسی کے ساتھ جنگ کی اورنہ جنگ کریں گے ،صوبوں کے ساتھ بہترتعلقات بناکرررکھناچاہتے ہیں ،وفاق اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھارہاہے،میرے علم میں نہیں ہے کہ وزیراعظم نے سندھ کو12ارب روپے دینے کاکوئی اعلان کیاہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کراچی آپریشن میں رینجرزکے اخراجات وفاقی حکومت دے رہی ہے ،کراچی میں پانی کے منصوبوں کیلئیے 22ارب روپے دے چکے ہیں ،پنجاب میں منصوبے صوبائی حکومت کرتی ہے ،۔انہوںنے کہاکہ کراچی کے حالات ٹھیک کرنے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ،سندھ کی بہتری کیلئے تمام کوششیں بروئے کارلائیںگے۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…