جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

اوگرانے گیس مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن)اوگرانے سوئی نادرن اورسدرن کوگیس مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ،صارفین سے آئندہ سال 18ارب وصول کئے جائیںگے ،اوگرانے سوئی سدرن اورنادرن کوگیس مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ،جس کے مطابق 2012-13کے لئے سوئی نادرن کو12روپے فی ایم ایم بی ٹی جواضافے کی منظوری دی گئی اوریہ اضافہ سندھ اورخیبرپختونخواہ کوملنے والے 6ارب روپے سے پوراکیاجائیگا،سوئی نادرن کو2013-14ءکیلئے31روپے فی ایم ایم بی ٹی جواضافے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ سوئی نادرن کومالی سال 2012-13ءکیلئے 38روپے فی ایم ایم بی ٹی یواضافے کی منظوری دی گئی ،یہ اضافہ سندھ اورخیبرپختونخواہ کوملنے والے 13ارب سے وصول کیاجائیگا،جبکہ مال سال 2013-14ءکیلئے سوئی سدرن کو52روپے فی ایم ایم بی ٹی یواضافے کی منظوری دی گئی ہے ،اس اضافے کے بعدصارفین سے آئندہ سال 18ارب روپے وصول کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…