جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ریحام خان کا سامان بنی گالہ سے شفٹ کردیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(آن لائن )بنی گالا سے عمران خان کی رہائش گاہ سے انکی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا سامان شفٹ کردیا گیا، سامان کی منتقلی عمران خان کی بہنوں ، بھانجوں کی نگرانی میں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کے بعد عمران خان کی رہائش گاہ سے ان کا سامان ہٹا دیا گیا ریحام کے پالتو کتے کو بھی سامان کے ساتھ واپس بھیج دیا گیا۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق ریحام خان کے سامان کی منتقلی عمران خان کی بہنوں اور بھانجوں کی نگرانی میں ہوئی،ریحام کے بھانجے یوسف خان سارا سامان لے گئے۔یوسف خان عمران اور ریحام کے نکاح کے وقت بھی موجود تھے۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…