بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

40ارب کے نئے ٹیکس اگلے ماہ سے لگیں گے،ڈیزل پر44فیصدٹیکس لے رہے ہیں ،اسحاق ڈار

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ 40ارب روپے کے نئے ٹیکس اگلے ماہ سے لگیں گے،ڈیزل پر44فیصدٹیکس لے رہے ہیں ،کراچی آپریشن جاری رہے گا،آپریشن پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدہورہاہے۔انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کی وجہ سے پیسہ نہیں تھا،پچھلے قرضے اتاررہے ہیں ،ٹیکس اصلاحات میں بہتری لارہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ 40ارب روپے کے نئے ٹیکس امیروں سے لیںگے ،اسی ہفتے ورلڈبینک سے 500ملین ڈالرکی قسط مل جائے گی۔انہوںنے کہاکہ ملک میں معاشی استحکام کے لئے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے ،ایم کیوایم کااسمبلی میں واپس آناخوش آئندہے ۔الطاف حسین کی تقاریرکامعاملہ عدالت میں ہے ،کراچی آپریشن جاری رہے گا،آپریشن پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا۔کراچی آپریشن سے جرائم میں 85فیصدکمی ہوئی ہے ۔انہوںنے کہاکہ ایم کیوایم کے استعفوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن تیارہوگیاتھا،حالات کوسنبھالنے کیلئے کودے ۔انہوںنے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کوساتھ لیکرچلناچاہتے ہیں۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…