پشاور (آن لائن) خیبر پی کے حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت عمران خان کی درخواست پر چھٹی دینے پر رضا مند ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے حکومت نے علامہ اقبال کے یوم ولادت کے حوالے سے 9 نومبر کو عام تعطیل کا علان کردیا ہے اور اس حولے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے، واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہفتہ کے روز صوبائی حکومت کو ہدایت کی تھی کہ یوم ولادت علامہ اقبال پر 9 نومبر کو عام تعطیل کی جائے جبکہ وفاقی حکومت نے 9 نومبر کی تعطیل منسوخ کرد ی ہے۔
خیبر پی کے حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































