بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ریحام خان سیاست میں آنا چاہتی تھی ‘ عمران خان خاندانی سیاست کے خلاف ہیں،شیخ رشید

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ ریحام خان سیاست میں آنا چاہتی تھی ‘ عمران خان خاندانی سیاست کے خلاف ہیں طلاق سے عمران خان کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ریحام خان کتاب لکھنا چاہتی ہیں تولکھ لیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شادی کے معاملے پر بحث سے سیاستدانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ عمران خان نے پوری کوشش کی طلاق نہ ہو۔ ریحام خان کے بچے بھی کافی دباﺅ میں تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان آج بھی حقیقی اپوزیشن ہیں۔ طاہر القادری اور عمران خان کی سوچوں میں کوئی فرق اور خلیج نہیں ہے دونوں ایک ہی لائن پر ہیں۔ دونوں کو آگے مل کر پاکستان کیئے چلنا ہے عمران خان سے کہتا ہوں دوسری جماعتوں کو بھی ساتھ لے کرچلیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…