کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز اہلکاروں نے سیاسی جماعت کے دفتر پر بھی چھاپا مارا۔ رینجرز کے اہلکاروں نے لائنز ایریا سیکٹر 2 میں نظامی روڈ اور اطراف کی گلیوں کا محاصرہ کرتے ہوئے مخصوص گھروں کی تلاشی بھی لی۔آپریشن سے قبل سیکٹر 2 کی گلیوں کو سیل کر دیا گیا۔ اسی دوران رینجرز اہلکاروں نے سیاسی جماعت کے دفتر پر بھی چھاپا مارا تاہم سیاسی دفتر پر کوئی شخص موجود نہیں تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہٓپریشن کے دوران حراست میں لیے گئے چاروں افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔
کراچی:لائنزایریامیں رینجرزکاسرچ آپریشن،گھرگھر تلاشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































