کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان نے کہاہے کہ بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام امور پر پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہیں ۔ وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا کہ پاک بھارت مذاکرات سے قبل دونوں ممالک کے درمیان پیچیدہ مسائل بھی حل کیے جاسکتے ہیں تاہم پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام امور پر پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔طارق فاطمی نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف نے عہدہ سنبھالنے کے بعد بھارت سے تعلقات بہتر بنانے میں پہل کی اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں نریندری مودی سے ملاقات کی کیونکہ وزیراعظم نوازشریف دونوں ممالک میں خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سول سوسائٹی کے ارکان بھی دونوں ممالک کی قیادت کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کے لیے دباو برقرار رکھیں۔
بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام امور پر پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہیں،پاکستان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































