جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز حکومت دہشتگردی کے خلاف مخلصانہ اندازمیں نبردآزما ہے ،امریکی سینیٹرٹی کینی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن)امریکی سینیٹرٹی کینی نے کہا ہے کہ نوازشریف حکومت دہشتگردی کے خلاف مخلصانہ اندازمیں نبردآزماہے ،ملک میں جمہوریت درست سمت میں چل رہی ہے ۔گزشتہ روزانہوںنے ان خیالات کااظہارسینٹ کی خارجہ کمیٹی میں اظہارخیال کرتے ہوئے ہوئے کیا۔سینیٹرٹی کینی کاکہناتھاکہ 2013ءکے الیکشن کے بعدملک میں جمہوریت کی سمت درست سمت میں چل رہی ہے ،موجودہ حکومت دہشتگردی کے خلاف مخلصانہ اندازمیں نبردآزماہے ،دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیاں بھی قابل تحسین ہیں ۔انہوںنے کہاکہ دہشتگردوں کے ٹھکانے اب بھی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجودہیں ،پاک فوج جواں مردی کے ساتھ دہشتگردوں کامقابلہ کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…