جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹرز نے اپنے استعفے واپس لے لئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے چئیرمین سینیٹ سے ملاقات کے بعد اپنے تمام استعفے واپس لے لئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے سینیٹرطاہرمشہدی کی قیادت میں چیئرمین سینیٹ رضا ربانی سے ملاقات کی اس موقع ر انہوں نے اپنے استعفے واپس لینے سے متعلق چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کیا جس کے بعد انہوں نے پارٹی کے تمام سینیٹرز کے استعفے واپس لے لئے۔ بعدازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طاہر مشہدی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ارکان سینیٹ اجلاس میں شرکت کریں گے اور باقاعدہ طور پر پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کریں گے۔سینیٹر طاہر مشہدی کا کہنا تھا کہ کراچی میں جاری آپریشن پر ازالہ کمیٹی بن گئی اور تحفظات کمیٹی صرف ایم کیو ایم کے لئے نہیں بنائی گئی بلکہ شہر قائد میں کارروائیوں سے جس کو جو تحفظات ہوں گے وہ کمیٹی کو بتا سکیں گے اور ازالہ کمیٹی 90 روز میں اپنی سفارشات وفاقی حکومت کو بھیجے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…