کراچی(نیوز ڈیسک)ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں پر حملے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔سندھ رینجرز نے کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے کا پالیسی بیان جاری کر دیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن کے اگلے مرحلے میں پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا، وکلاء4 اور گواہوں پر حملوں میں ملوث دہشت گردوں، سہولت کاروں اور اجرتی قاتلوں کوبھی گرفتار کیا جائے گا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ کراچی کے غیور عوام جرائم پیشہ عناصر کی اطلاع ہیلپ لائن 1101 پر دیں، شہری بذریعہ ایس ایم ایس، کال اور ای میل اطلاع دے سکتے ہیں۔
اب اہلکاروں پر حملے میں ملوث ملزمان گرفتار کریں گے،سندھ رینجرز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سنت یہ بھی ہے
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا



















































