پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کے صبرپیمانہ لبریز تنقیدکرنے والوں کوکھری کھری سنادیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015
Imran Khan, who once supported Pervez Musharraf, says the "real war" for a Pakistani democracy is only just beginning.
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خا ن نے ریحام خان سے علیحدگی کے بعد چپ کاروزہ توڑڈالااورشریف برادران پربرس پڑے ۔اورا ن پرطلاق کے حوالے سے تنقید کرنے والوں کوکھری کھری سنادیں .پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف برادران کو تاریخی مقامات اور قومی ثقافتی ورثے سے کوئی سروکار نہیں ،وہ محض بڑے کمشن والے منصوبے بنانا چاہتے ہیں۔جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر اپنے ٹویٹر پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ شریف برادران کو تاریخ اور قومی ثقافتی ورثے کی اہمیت کا کوئی احساس نہیں ہے،وہ لاہور کے تاریخی جی پی او کو بڑے کمشن کیلئے گرا دیں گے۔انہوں نے کہا کہ شریف برادران محض بڑے کمشن والے منصوبے بنانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…