اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے صوبائی وزیرراناثناءاللہ کی حمایت میں وفاقی کابینہ کو بیان دینے سے روک دیا اور کہا ہے کہ مجرم کے بیان کو جب قانونی تحفظ حاصل ہے تو اس پر حمایت نہ کیا جائے۔آن لائن کے مطابق ذرائع سے معلوم ہو ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو قریبی حلقے نے مشورہ دیا ہے کہ صرف پارٹی یا پرانی دوستی کو ملحوظ خاطر نہ رکھا جائے رانا ثنا ءاللہ کے خلاف بیان قتل کے مجرم نے دیا ہے اگر اسے قانونی تحفظ حاصل ہے تو اس پر صوبائی وزیر کے تحفظ میں بیان نہ دیا جائے تاکہ پارٹی اور حکومت کا گراف عام شہری کی نظر میں بلند ہو۔ جس پر وزیر اعظم نے کابینہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی صورت صوبائی وزیر کے حق میں بیان نہ دیں۔
وزیراعظم نے وفاقی وزراءکو رانا ثناءاللہ کی حمایت میں بیان دینے سے روک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































