راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ، سعودی حکومت کو کسی بھی قسم کے خطرے پر پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک سعودیہ مشترکہ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی کےدرمیان برادرانہ تعلقات ہیں،مشقوں سےدونوں ملکوں کی دہشتگردی کیخلاف کوششیں مزیدباآورہونگی۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ آرمی چیف نے جہلم کے قریب فوجی مشقوں کا جائزہ لیا اس کے علاوہ آرمی چیف نے پبی میں واقع انسداد دہشتگردی کے سینٹر کا دورہ بھی کیا۔
پاکستان و سعودی عرب دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،راحیل شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































