بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور میں آرمی سکول پر حملے میں ملوث اہم دہشتگرد عثمان غنی اٹلی سے گرفتار ، اسلام آباد منتقل

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی پبلک سکول پر دہشت گردی میں ملوث اہم دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کا رکن اٹلی سے گرفتار ، انٹر پول نے دہشت گرد کو گرفتار کر کے پاکستان پہنچا دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹرپول نے آرمی پبلک سکول پشاور پر سولہ دسمبر 2014 کو حملے میں ملوث اہم دہشت گرد کو گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کر دیا۔انٹر پول کو دہشت گرد کے حوالے سے معلومات حساس اداروں نے فراہم کی تھیں ، انٹرپول نے دہشت گرد عثمان غنی کو اٹلی سے گرفتار کر کے پاکستانی حکام کے حوالہ کیا۔دہشت گرد کو جمعرات کی صبح اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ دہشت گرد کا تعلق صوابی سے بتایا جاتا ہے اور ایک کالعدم تنظیم کا اہم رکن بھی ہے۔سیکیورٹی اور حساس اداروں نے دہشت گرد عثمان غنی سے تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ حملہ میں ملوث تمام کرداروں کو منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…